ریلوے کی تاریخ کا سب سے بڑآپریشن ،دس ہزار مربع فٹ زمین واگزار کرلی گئی :ایس ایس پی ریلوے

ریلوے کی تاریخ کا سب سے بڑآپریشن ،دس ہزار مربع فٹ زمین واگزار کرلی گئی :ایس ...
ریلوے کی تاریخ کا سب سے بڑآپریشن ،دس ہزار مربع فٹ زمین واگزار کرلی گئی :ایس ایس پی ریلوے

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ایس ایس پی ریلوے رابن یامین نے کہاہے کہ ریلوے کی 10ہزار مربع فٹ زمین واگزار کر لی گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ریلوے کا کہناتھا کہ قابضین نے زمینوں پر مکانات،بھینسوں کے باڑے اور جھگیوں بنا رکھی تھیں جبکہ زمین کی مالیت ایک ارب روپے سے بھی زائد ہے ۔

ذرائع کا کہناہے کہ ریلوے عملے کی ملی بھگت سے ہی ریلوے زمین پر قبضہ کیا گیا تھا ۔

مزید : کراچی