ایرانی سیکورٹی فورسزنے غیرقانونی طورپریورپ جانے کی کوشش کرنے والے 56 پاکستانی باشندے گرفتارکرلئے

Jan 30, 2017 | 00:21:AM

نوشکی (آن لائن)ایرانی سیکورٹی فورسزنے غیرقانونی طورپریورپ جانے کی کوشش کرنے والے 56 پاکستانی باشندے گرفتارکرلئے ۔

تفصیلات کے مطابق اتوارکے روزایرانی سیکورٹی فورسزنے 56پاکستانی باشندوں کوگرفتارکرلیاجوغیرقانونی طورپریورپ جانے کی کوشش کررہے تھے ۔ایرانی سیکورٹی فورسزنے تمام گرفتارپاکستانیوں کولیویزحکام کے حوالے کردیا۔

مزیدخبریں