گوادر میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ،5جوان زخمی،ہسپتال منتقل

گوادر میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ،5جوان زخمی،ہسپتال منتقل
گوادر میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ،5جوان زخمی،ہسپتال منتقل

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

گوادر(ڈیلی پاکستان آن لائن)گوادرکے کنڈا سول میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب بم حملے میں پانچ جوان زخمی ہوگئے ،جن کو ہسپتال منتقل کر دیا گی۔

نجی چینل”دنیا نیوز“کا اپنے ذرائع کے حوالے سے دعوی ہے کہ بم حملے کا یہ واقعہ گوادر کے کنڈا سول کے قریب آیا جہاں سیکورٹی پر مامور پانچ اہلکاروں کو نشانہ بنایا گیا ۔مقامی انتظامیہ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے ۔پولیس نے شواہداکٹھے کر کے تفتیش کا آغاز کردیا ہے ۔

مزید : علاقائی /بلوچستان /گوادر