لاہور کے قدیم شاہی قلعے میں کھدائی کے دوران مغل بادشاہوں کے شاہی حمام اور ایک لمبی سرنگ برآمد، حیرت انگیز مناظر آپ بھی دیکھئے

لاہور کے قدیم شاہی قلعے میں کھدائی کے دوران مغل بادشاہوں کے شاہی حمام اور ایک ...
لاہور کے قدیم شاہی قلعے میں کھدائی کے دوران مغل بادشاہوں کے شاہی حمام اور ایک لمبی سرنگ برآمد، حیرت انگیز مناظر آپ بھی دیکھئے

  

شاہی قلعہ کی قدیم ترین یادگاروں میں سے ایک یادگار ایک لاکھ کیوبک فٹ مٹی ہٹانے سے اکبری دور کا شاہی حمام اور سرنگ دریافت ہوا ہے۔یہ اکبری دور کا حمام جہانگیری احاطہ کے پیچھے واقع ہے، اس کی تعمیر میں ریڈ سینڈ سٹون، کنکر لیم پلاسٹر پر مشتمل ہے، اس کے اندر پانی اور سٹیم باتھ کے چینل اور چمنیاں اب بھی دیکھی جا سکتی ہیں، شاہی قلعہ کی بحالی اور صفائی کے نظام کے دوران اس کی دریافت ہوئی۔ مزید تفصیلات کیلئے ویڈیو دیکھیں۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویڈیو دیکھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مزید : ویڈیو گیلری