کرونا وائرس ریلوے سٹیشنز پر مسافروں کی سکریننگ کا حکم

کرونا وائرس ریلوے سٹیشنز پر مسافروں کی سکریننگ کا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (نمائندہ پاکستان) حکومت پاکستان نے خانیوال سمیت صوبہ بھر ملک بھر کے ریلوے اسٹیشنوں پر طبی عملہ تعینات (بقیہ نمبر28صفحہ12پر)

کرنے ا ور کرونا وائرس کے پیش نظر آنے جانے والے مسافروں کی سکریننگ کرنے کا حکم دیا ہے کرونا وائرس سے مشتبہ افراد کے مکمل کوائف حاصل کرنے کی ہدایات بھی جاری کر دی گئی ہیں۔
حکم