نشتر میں کرونا وائرس کا شبہ‘ چینی‘ پاکستانی شہری کی حالت تسلی بخش
ملتان ( وقا ئع نگار) نشتر ہسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں میں زیر علاج چینی شہری سمیت دو مریضوں کا علاج جاری بدستور جاری ہے۔دونوں مریضوں فینگ فین اور رحمت اللہ کی حالت(بقیہ نمبر29صفحہ12پر)
تسلی بخش کی بتائی جارہی ہے۔ڈاکٹروں کے مطابق اینٹی بائیوٹک ادویات کے استعمال سے مریضوں کی طبیعت بہتر ہورہی ہے۔ جس کے بعد مریضوں میں کرونا وائرس میں مبتلا ہونے کے خدشات کم ہوگئے ہیں۔رپورٹس آنے تک مریضوں کو آئیسولیشن وارڈ میں ہی رکھا جائے گا۔واضح رہے 40 سالہ چینی شہری فینگ فین اور ملتان کا رحمت اللہ پٹھان چند روز قبل چائنہ سے واپس لوٹے تھے
تسلی بخش