نیپرا‘ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی سماعت کانظر ثانی شیڈول فائنل
ملتان (نیوز رپورٹر)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) نے نومبر 2019ء کے لئے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی سماعت(بقیہ نمبر22صفحہ12پر)
کا نظر ثانی شیڈول جاری کر دیا۔سنٹرل پاور پرچیز ایجنسی(سی پی پی اے)نے نومبر 2019ء کے لئے ایف سی اے کی مد میں 0.98روپے (98 پیسے)فی یونٹ اجافے کی درخواست کر رکھی ہ۔نیپرا نے عوامی سماعت کے لئے 29 جنوری کی تاریخ مقرر کی تھی۔نیپرا کے جاری کردہ ری شیڈول کے تحت اب عوامی سماعت 11 فروری کو نیپرا ہیڈ کوارٹر اسلام آباد میں ہو گی۔
فائنل