حکومت کا سپورٹس سیکٹر میں 1ارب روپے خرچ کرنیکا فیصلہ

حکومت کا سپورٹس سیکٹر میں 1ارب روپے خرچ کرنیکا فیصلہ

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان) حکومت پنجاب نے سپورٹس کے شعبے میں جدت لانے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلہ میں خانیوال سمیت صوبہ (بقیہ نمبر21صفحہ12پر)

بھر کے 36 اضلاع میں سپورٹس کی زیر تعمیر اور نئی ترقیاتی سکیموں کے لیے 1 ارب 70 کروڑ روپے کی منظوری دے دی گئی ہے یہ رقم عرصہ 6 سال سے پنجاب سپورٹس کے سیونگ اکاؤنٹس میں بڑی تھی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر