صرافہ مارکیٹ میں سونا 150روپے فی تولہ سستا

صرافہ مارکیٹ میں سونا 150روپے فی تولہ سستا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (نمائندہ پاکستان) مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونا 150روپے سستا ہوگیا فی تولہ سونے کی قیمت150روپے کے سستا ہونے سے سے 91400 روپے اور دس گرام سونے کی (بقیہ نمبر33صفحہ12پر)

قیمت129روپے کے سستا ہونے سے 78361روپے ہوگئی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت ایک ہزارروپے اور دس گرا م کی قیمت857روپے مستحکم رہی۔
سستا