ڈیرہ‘ یوسی سیکرٹری پر مبینہ تشدد‘ لوکل گورنمنٹ ملازمین کا دوسرے روز بھی مظاہرہ

ڈیرہ‘ یوسی سیکرٹری پر مبینہ تشدد‘ لوکل گورنمنٹ ملازمین کا دوسرے روز بھی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈیرہ غازیخان(نمائندہ خصوصی)یونین کونسل بھکرواہ میں سیکرٹری اللہ بچایا پر تشدد کے خلاف دفتر لوکل گورنمنٹ ڈیرہ غازیخان میں آل پنجاب سیکریٹریز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام(بقیہ نمبر34صفحہ12پر)

احتجاجی مظاہرہ کیا گیا،تمام یوسی کو تالا لگا کر ہٹرتالی کردی گئی،آج آرپی او آفس کے باہر دھر نا دیا جائے گا۔مظاہرین میں عبدالعزیز خان چانڈیہ صوبائی صدر سیکرٹریز یونین کونسلز پنجاب (APSA)،علی رضا منہاس ڈویژنل صدر (اپسا)،ابرھیم کھوسہ ضلعی صدر (اپسا)،شاہد مجید لودھی جنرل سیکرٹری،عارف نذیر میؤ، نعمت مغل، عدنان سعید، فیصل اکبر، فلک شیر، ملک فیض محمد، اقبال لغاری، چوہدری ارشاد، الطاف بھٹہ، ایاز احمد، سلیمان احمد، ملک فخر اللہ، عبدالستار بغلانی، شفیع خان وڈانی، نصراللہ بھٹہ، غلام عباس و دیگر سیکرٹریز یونین کونسل ضلع ڈیرہ غازیخان نے احتجاجی مظاہرہ کیا انہوں مطالبہ کیا کہ شرپسند ملزمان کو فوری گرفتار کیا جائے ورنہ ملزمان کی گرفتار ی تک احتجاج جاری رہے گا۔
مظاہرہ