5فروری کو یوم یکجہتی کشمیر پر عام تعطیل کا اعلان

5فروری کو یوم یکجہتی کشمیر پر عام تعطیل کا اعلان

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان)حکومت پاکستان نے یوم یکجہتی 5 فروری کو انتہائی جوش وخروش سے منانے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلہ میں ملک بھر میں عام تعطیل کیساتھ ساتھ یونین کونسل سطح پر ریلیاں اور سیمینار بھی منعقد کیے جائیں گئے اس سلسلہ میں ضلعی انتظامیہ کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر