پولیو مہم 17فروری سے شروع کرنیکا فیصلہ

پولیو مہم 17فروری سے شروع کرنیکا فیصلہ

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان) حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں پولیو مہم 17 فروری سے شروع کرنیکا فیصلہ کیا ہے جو کہ 5 دن جاری رہے گی بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار کرنے والے والدین پر مقدمات کا اندارج کروایا جائے گا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر