سرکاری محکموں میں خواجہ سراؤں کو نوکریاں دینے کا فیصلہ‘ ایک فیصد کوٹہ مقرر کرنے پر غور

سرکاری محکموں میں خواجہ سراؤں کو نوکریاں دینے کا فیصلہ‘ ایک فیصد کوٹہ مقرر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (نمائندہ پاکستان) حکومت نے ملک بھر کے تمام محکموں میں خواجہ سراؤں کو نوکریاں میں ایک فیصدکوٹہ دینے کیلئے اقدامات شروع کردیئے ہیں ذرائع کے مطابق تمام سرکاری (بقیہ نمبر54صفحہ12پر)

نوکریوں میں معذور افراد، اقلیتوں کیساتھ ساتھ خواجہ سراؤں کیلئے بھی ایک فیصد کوٹہ مقرر کیا جارہا ہے اس سلسلہ میں کابینہ سے منظوری لی جائیگی۔