حکومت وعدوں کی تکمیل کیلئے کوشاں‘ محمد ندیم قریشی

حکومت وعدوں کی تکمیل کیلئے کوشاں‘ محمد ندیم قریشی

  



ملتان (نیوز رپورٹر)پا رلیما نی سیکر ٹر ی وتر جما ن وزیر اعلیٰ پنجا ب محمد ند یم قر یشی نے کہا ہے کہ پاکستا ن تحر یک انصا ف عوام کی پا رٹی (بقیہ نمبر56صفحہ12پر)

ہے، وہ عوامی امنگو ں اوروعدوں کوضرور پورا کر ے گی،ہمارے پا رٹی ورکرز اپنی ذ مہ داریوں کو پورا کر یں اور عوام کو بنیاد ی ضروریا ت کی فر اہمی کو یقینی بنائیں۔حکو مت تحر یک انصا ف کے کا ر کنو ں کو ان کا جا ئز مقا م دے رہی ہے۔انہو ں نے ان خیا لا ت کا اظہار سید با بر شا ہ کو پاکستان تحر یک انصا ف کا جنر ل سیکر ٹر ی اور محمد شہبا ز قر یشی کو انفا ر میشن سیکر ٹر ی نا مز د ہو نے پر مبا ر کبا د دینے کے موقع پر گفتگو کر تے ہو ئے کیا۔اس موقع پر خالد چھٹہ،محمد علی قر یشی اور عزیز خا ن مہمند بھی موجود تھے۔

ندیم قریشی

مزید : ملتان صفحہ آخر