غیر رجسٹرڈ مدارس کیخلاف آپریشن کا حکم

غیر رجسٹرڈ مدارس کیخلاف آپریشن کا حکم

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان)حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں غیر رجسٹرڈ مدارس کو فوری بند کرنے او رانکے خلاف کاروائی (بقیہ نمبر36صفحہ7پر)

کا حکم دیا ہے اس سلسلہ میں صوبہ بھر کے ضلعی پولیس افسران کو ہدایات بھی جاری کر دی گئی ہیں

مدارس

مزید : ملتان صفحہ آخر