کہروڑ پکا: قبضہ گروپ کی فائرنگ سے جاں بحق ہونیوالا سپرد خاک‘1ملزم گرفتار

کہروڑ پکا: قبضہ گروپ کی فائرنگ سے جاں بحق ہونیوالا سپرد خاک‘1ملزم گرفتار

  



ُکہروڑ پکا (نما ئندہ خصو صی)قبضہ گروپ کی فا ئر نگ سے ہلاک ہو نے وا لا سپر د خا ک تفصیل کے مطا بق مو ضع گول میں قبضہ گروپ نے (بقیہ نمبر38صفحہ7پر)

تشدد کر کے مقتول کے بھا ئی علی عباس کو زخمی کر دیا تھا جس کو پو لیس تھا نہ صدر نے مقد مہ درج کر کے ایک ملزم شیرا بلوچ کو گرفتار کر لیا جبکہ دو ملزمان نعمان،رفیق عبوری ضما نت پر تھے ملزمان نعمان،رفیق نے عا بد کے سا تھ ملکر جا وید بلوچ کواس کے ڈیرہ میں داخل ہو کر فا ئر نگ کر کے زخمی کر دیا جو بعد میں زخموں کی تاب نہ لا تے ہو ئے دم توڑ گیا پو لیس تھا نہ صدر نے تین ملزمان کے خلاف مقد مہ درج کر لیا جبکہ مقتول جاوید بلوچ کو نما زے جنا زہ کے بعد آبا ئی قبر ستان میں سپرد خاک کر دیا

گرفتار

مزید : ملتان صفحہ آخر