تحصیل سطح پر ٹی بی اسسٹنٹ کی بھرتی مکمل

تحصیل سطح پر ٹی بی اسسٹنٹ کی بھرتی مکمل

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان)بق حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع کی تمام تحصیلوں میں ٹی بی مرض روکنے کے لیے اقدامات کو مزید تیز کر دیا ہے اس سلسلہ(بقیہ نمبر40صفحہ7پر)

میں تحصیل سطح پر ٹی بی اسسٹنٹ کو تعینات کر دیا گیا ہے جسکا مقصد ٹی بی کے مرض کی بروقت تشخیص اور اسکے بہتر علاج کو یقینی بنانا ہے

بھرتی

مزید : ملتان صفحہ آخر