بلدیاتی اداروں کی جائیدادوں کی تفصیل طلب

بلدیاتی اداروں کی جائیدادوں کی تفصیل طلب

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان)حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع کے بلدیاتی اداروں کی جائیدادوں کی مکمل تفصیلات اور کس کے استعمال میں ہیں او ر کس مقصد(بقیہ نمبر43صفحہ7پر)

کے لیے دی گئی ہیں طلب کر لی ہیں ذرائع کے مطابق حکومت نے بلدیاتی اداروں کی جائیدادوں او راثاثوں کا ریکارڈ آن لائن کرنے کا فیصلہ کیاہے

طلب

مزید : ملتان صفحہ آخر