کمشنر ڈیرہ ان ایکشن‘ ترقیاتی منصوبوں‘ مانکا کینال کی ڈی سلٹینگ کا جائزہ

کمشنر ڈیرہ ان ایکشن‘ ترقیاتی منصوبوں‘ مانکا کینال کی ڈی سلٹینگ کا جائزہ

  



ڈیرہ غازیخان (ڈسٹرکٹ بیورو رپورٹ‘ سٹی رپورٹر‘ نمائندہ خصوصی) چوک چورہٹہ پر غریب عوام کیلئے لنگر خانہ کی تعمیر اور مانکا کینال پر بچوں کی تفریح کیلئے جھولے،بنچز،سلائیڈنگ کی تنصیب شروع کردی گئی۔کمشنر ڈیرہ غازی خان نسیم صادق نے کام کا جائزہ لیا اور ہدایات جاری کیں.کمشنر (بقیہ نمبر52صفحہ7پر)

مزید : ملتان صفحہ آخر