صوبہ بھر میں سکول کونسلز کو فعال کرنیکا حکم

صوبہ بھر میں سکول کونسلز کو فعال کرنیکا حکم

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان) حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے 36 اضلاع کے 45 ہزار سے زائد سرکاری سکولوں کی کونسلز کو متحرک اور فعال کرنے کا حکم دیا ہے اس سلسلہ میں ضلعی سطح پر(بقیہ نمبر54صفحہ7پر)

اسسٹنٹ ایجوکیشن افسران کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ وہ اس حکم نامے بارے اپنا کردار ادا کریں تا کہ سکولوں میں بچوں کی تعداد میں اضافہ کیا جاسکے

فعال

مزید : ملتان صفحہ آخر