رکشہ ڈرائیورز سے روٹ کرایہ لینے کا فیصلہ

رکشہ ڈرائیورز سے روٹ کرایہ لینے کا فیصلہ

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان)حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں رکشہ ڈرائیوروں سے روٹ پر مٹ کی مد میں کرایہ وصول کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس سے (بقیہ نمبر53صفحہ7پر)

حکومت کو اربوں روپے کا ریونیو حاصل ہو گا روٹ پرمٹ کا کم از کم کرایہ 10 روپے اور زیادہ سے زیادہ 30 روپے ہو گا حکومت نے 72 گھنٹو ں میں روٹ پرمٹ بنانے کی ہدایات جاری کر دی ہیں

رکشہ ڈرائیور

مزید : ملتان صفحہ آخر