میپکو ٹیموں کا آپریشن‘ ایک روز میں 114بجلی چوروں کو رگڑا

میپکو ٹیموں کا آپریشن‘ ایک روز میں 114بجلی چوروں کو رگڑا

  



ملتان(نیوز رپورٹر)میپکو نواں شہر سب دویڑن کی ٹیم نے چھاپہ مار کر 6 صارفین کو ڈائریک سپلائی سے بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑلیا۔ایس ڈی او شکیل پاشا کی سربراہی میں ٹیم نے وی ائی پی کالونی میں چھاپہ مار ا صارفین راجہ عاشق علی 10-15113 -118704، شجر علی 10-15113 -1118705، ثوبان بی بی 10-15113-(بقیہ نمبر56صفحہ7پر)

1124624،فریحہ جبین 10-15113 -1118087،خالد سین10 -15113 -1118018،ملک شمیر احمد 10-15113 -1124602،ڈائریکٹ سپلائی سے بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑے گئے۔ان صارفین کو مجموعی طور پر 8 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیاہے۔ان صارفین کو مستقبل میں بھی زیر مشاہدہ رکھا جائے گا۔نواں شہر سب ڈویڑنل سطح پر ٹاسک فورس تشکیل دے دی گئی ہے۔میپکو نے ان 6 بجلی چور صارفین کے کنکشن منقطع کر کے میٹر اور تار ضبط کر لئے ہیں۔شکیل پاشا کے مطابق ایئرکنڈیشنرز استعمال کرنے والے تمام صارفین کنکشن چیک کئے جائیں گیاور بجلی چوری میں ملوث کسی ایک ملازم یا اہلکار کو معاف نہیں کیا جائے گا۔

رگڑا

مزید : ملتان صفحہ آخر