بارش کے بعد وہاڑی سمیت مختلف شہروں میں دھند کا راج‘ ٹریفک کی روانگی متاثر

بارش کے بعد وہاڑی سمیت مختلف شہروں میں دھند کا راج‘ ٹریفک کی روانگی متاثر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


وہاڑی(بیورورپورٹ+نامہ نگار) شہر وگردو نواح میں گزشتہ دو روزکی بارش کے بعدشدیددھند کاراج رہا اوردھندکی وجہ سے حدنگاہ(بقیہ نمبر58صفحہ7پر)

چندفٹ رہ گئی تھی اورسردی کی شدت بدستوربرقراردرجہ حرارت7درجہ سنٹی گریڈ تک رہا ٹریفک پولیس کی جانب سے جاری کردہ ہدایات کے مطابق گاڑی ڈرائیورتیزرفتاری سے اجتناب کریں اور فوگ لائٹس کااستعمال کریں شوگرملزکوگناسپلائی کرنے والے ٹرالرزکودھند میں روڈپرآنے کی اجازت نہیں ہیگنا ٹرالر ڈرائیورز دھندکم ہونے کے بعد سفرجاری رکھ سکتے ہیں خلاف ورزی کی صورت میں ایسے ٹرالرڈرائیورکے خلاف کاروائی کی جائے گی جبکہ ٹرالہ تھانہ میں بند کر دیاجائیگا
متاثر