اسسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ ریکارڈ کا زیر التوا انتقالات فوری پاس کرنیکا حکم

اسسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ ریکارڈ کا زیر التوا انتقالات فوری پاس کرنیکا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (نمائندہ پاکستان) حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈر یکارڈ نے صوبہ بھر کے افسران (بقیہ نمبر57صفحہ7پر)

سے خطاب کیا اور سینٹر وں پر عوام کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کے کیساتھ ساتھ زیر التواء انتقالات کو فوری پاس کرنے کی بھی ہدایات جاری کی ہے۔