کالے یرقان سے متاثرہ خاتون ہسپتال میں جاں بحق

کالے یرقان سے متاثرہ خاتون ہسپتال میں جاں بحق

  



رحیم یار خان (نمائندہ پاکستان)کالے یرقان میں مبتلا25سالہ خاتون ہسپتال میں چل بسی تفصیل کے مطابق تحصیل صادق آباد کی رہائشی25سالہ آسیہ بی بی کو کالے یرقان میں مبتلا (بقیہ نمبر44صفحہ7پر)

ہونے پر ورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال رحیم یارخان منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود آسیہ بی بی جانبرنہ ہوپائی اور دم توڑگئی جبکہ2متاثرین جن میں نوریوالی کی رہائشی45سالہ نسیم بی بی اور ظفرآبادکالونی کی رہائشی50سالہ نورصوفیہ کوہسپتال میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

کالا یرقان

مزید : ملتان صفحہ آخر