اشیاء خوردونوش کی زائد قیمتیں وصول کرنے والے8دکاندار گرفتار

اشیاء خوردونوش کی زائد قیمتیں وصول کرنے والے8دکاندار گرفتار

  



لاہور(جنرل رپورٹر)ضلعی انتظامیہ نے پرائس کنٹرول کی گزشہ روز کی رپورٹ جاری کردی ہیں۔ڈی سی لاہور دا نش افضال نے کہا کہ 254 مقامات کو چیک کیا گیا اور23 خلاف ورزیاں پائی گئیں اور20000 روپے کے جرمانے عائد کئے گئے ہیں۔ڈی سی لاہورنے کہا کہ 08 ایف آئی آر کا اندراج کروایا گیا ہے اور08 افراد کو حراست میں لے لیا گیاہے۔ڈی سی نے گراں فروشی پر سخت کریک ڈاؤن کی ہدایت جاری کر رکھی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1