سول سوسائٹی کا منشیات اور بھکاریوں کے خلاف کردار کے موضوع پر سیمینار
لاہور(پ ر)اربن کمیونٹی ڈویلپمنٹ پراجیکٹ نمبر 6,،محکمہ سوشل ویلفیئر، لاہور کالج ویمن یونیورسٹی سوشل ورک ڈیپارٹمنٹ اور تنظیم الفجر کے تعاون سے سول سوسائٹی کا منشیات اور پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کردار" کے موضوع پرسیمینار۔ اس موقع پر ڈاکٹر عائشہ سعید (ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سوشل ویلفیئر پنجاب) مہمان خصوصی تھیں۔ انہوں نے پنجاب حکومت کے منشیات اور پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف اقدامات پر روشنی ڈالی۔ مہمان خصوصی نے سدرہ ذاکر بٹ (سوشل ویلفیئر آفیسر) ارم شاہد (ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ, سوشل وک)، اسماء نورین (ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر), دْرِ نجف (میڈیکل سوشل آفیسر) اکمل اویسی پیرزادہ (صدرِ تنظیم الفجر), رضوان اکرم (ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن), روبینہ شیزادی (انچارج بیگر ہوم), صفدر عباس (ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈ منسٹریشن, سوشل ویلفیئر), سبطین رضا لودھی (نیشنل کوآڈینیٹر سول سوسائٹی پاکستان) اور ڈاکٹر ریاض (پراجیکٹ ڈائریکٹر سلور لائننگ پاکستان) میں شیلڈز اور سرٹیفکیٹ تقسیم کئے