ڈرگ قوانین پر عملدرآمد نہ کرنے پر میڈیکل سٹور سیل

ڈرگ قوانین پر عملدرآمد نہ کرنے پر میڈیکل سٹور سیل

  



لاہور(جنرل رپورٹر)ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر مرضیہ سلیم نے اے سی کینٹ، ڈرگ انسپکٹر اور ڈی ڈی ایچ او کینٹ کے ہمراہ کارروائی کے دوران عادل میڈیکوزکوایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے پر سیل کر دیا،سٹور بغیر فارماسسٹ کے چلایا جا رہا تھا۔

کیس مزید کاروائی کے لئے ڈرگ کورٹ میں بھجوا دیا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1