پاکستانیوں کیلئے اقدامات کرنے پر چینی حکومت کے مشکور ہیں،جاوید پپو

پاکستانیوں کیلئے اقدامات کرنے پر چینی حکومت کے مشکور ہیں،جاوید پپو

  



لاہور (سٹی رپورٹر) پاک چائنہ بزنس کمیونٹی کے چیف آرگنائزر محمد جاوید پپو نے کہا ہے کہ پوری پاکستانی کمیونٹی دعا کرتی ہے کہ چین جلد از جلد اس آفت سے نکل آئے جس کے لئے ہم چین کی حکومت کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ یہ بات پریشان کن ہے کہ اب تک چین میں 56 افراد ہلاک اور 2 ہزار سے زائد اس کا شکار ہوچکے ہیں،ہم چین کی حکومت کے بھی شکر گزار ہیں کہ پاکستانیوں کو مکمل سپورٹ کی یقین دہانی کرائی۔

گئی ہے

مزید : میٹروپولیٹن 1