وزیر اعظم نے ملک کو درست سمت کی جانب گامزن کرنے کا عزم کیا

وزیر اعظم نے ملک کو درست سمت کی جانب گامزن کرنے کا عزم کیا

  



لاہور (سٹی رپورٹر)انجمن تاجران پنجاب کے صدر میاں جاوید علی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے طے کر لیا ہے کہ ہم نے ملک کو درست سمت میں گامزن کرنا ہے اور اس کیلئے اصلاحات کا مشکل عمل شروع کیا گیاہے اور کامیابی سے پیشرفت جارہی ہے۔اپوزیشن تنقید کرنے کی بجائے سند ھ پر توجہ دے جہاں وہ کئی سالوں سے حکومت کر رہے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1