آئین میں معاملات مذاکرات سے حل کرنیکا فریم ورک موجود،شہباز شریف

آئین میں معاملات مذاکرات سے حل کرنیکا فریم ورک موجود،شہباز شریف

  



لندن (این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے صدر وقومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ پولیس کی جانب سے ایم این اے محسن داوڑ، عمار راشد اور ان کے ساتھیوں پر تشدد کا کوئی جواز نہیں تھا۔ پرامن احتجاج بنیادی انسانی حق اور جمہوریت کے فروغ کا مرکزی جزو ہے۔ اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہاکہ آئین تمام معاملات کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کا واضح فریم ورک فراہم کرتا ہے۔

شہباز شریف

مزید : صفحہ اول