وزیر اعظم کی قیادت میں مافیا کیخلاف جدوجہد جاری رکھیں گے، شہریار

  وزیر اعظم کی قیادت میں مافیا کیخلاف جدوجہد جاری رکھیں گے، شہریار

  



اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وزیر سرحدی امور و انسداد منشیات شہریار خان آفریدی کا کہنا ہے کہ مافیا کیخلاف وزیر اعظم کی قیادت میں جدوجہد جاری رکھیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیر سرحدی امور و انسداد منشیات شہریار خان آفریدی نے کہا کہ مافیا کے خلاف وزیر اعظم کی قیادت میں جدوجہد جاری رکھیں گے، سازشوں کے باوجود وزیر اعظم عمران خان تمام وعدے پورے کریں گے۔

شہریار آفریدی

مزید : صفحہ اول