وفاقی چیمبر کی سٹیٹ بینک کے زائد شرح سود کر برقرار رکھنے پر تشویش

وفاقی چیمبر کی سٹیٹ بینک کے زائد شرح سود کر برقرار رکھنے پر تشویش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(اکنامک رپورٹر) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈانڈسٹری کے صدر میاں انجم نثارنے سٹیٹ بینک آف پاکستان کے شر ح سود میں کو ئی تبد یلی نہ کر نے پر تشو یش کا اظہار کر تے ہو ئے کہا کہ پاکستان میں جا ری شر ح سو د خطے میں سب سے زیا دہ ہے۔ ان معا شی حالات میں صنعتو ں کا برقرار رہنا کا فی مشکل ہے کیو نکہ وہ بین الا قوامی منڈی میں مقا بلہ کر نے کی سکت کھو بیٹھیں گی۔ بھارت میں پا لیسی کی شر ح 5.15فیصد، چین میں 4.35فیصد، سر ی لنکا میں 80فیصد، ملا ئیشیا میں 3فیصد، تھا ئی لینڈ میں 1.25فیصد اور انڈونیشیا میں 6.5فیصدہیں جبکہ پاکستان میں پا لیسی کی شر ح 13.25فیصد ہے۔ ماہر معاشیا ت سے مو جو دہ معا شی صورتحال جس میں بے روزگا ری، کم معا شی نمواور کم سر مایا کاری شا مل ہیں میں تو سعی ما لیا تی پا لیسی کے نفا ذ پر اتفا ق را ئے کا اظہار کیا۔ صدر ایف پی سی سی آئی میا ں انجم نچا رنے کہا کہ سٹیٹ بینک آف پاکستان مسلسل contractionary سخت ما نیٹر ی پا لیسی پر عمل پیرا ہے اور پالیسی کی شر ح کو 13.25فیصد پر رکھے ہو ئے ہے جبکہ دو سری طر ف حکومت سستی سطح پر توانا ئی جیسے صنعت کو خام مال فرا ہم نہیں کر رہی ہے۔ انفرا سٹر کچراور پالیسی کی رکا وٹو ں کی وجہ سے انڈسٹر ی کو پاکستان میں کاروبار کرنے میں بہت زیادہ لا گت کا سا منا کر نا پڑ رہا ہے۔ما نیٹر ی کی سختی نے نجی شعبے میں کمیٹی فلو کو مجبو ر کر لیا ہے اور غیر مستحکم قر ضو ں میں اضا فہ ہو رہا ہے۔ جب سے اس نے سخت ما لیاتی پالیسی اپنا ئی ہے اس وقت سے NPLsمیں 23فیصد سے زیادہ کا اضا فہ ہوا۔ میا ں انجم نثار نے کہاکہ اسٹیٹ بینک مہنگا ئی کے نقطہ نظر کی وجہ سے زائد شر ح سو د کو برقرار رکھتا ہے۔ پاکستان میں افراط زر کی بنیا دی وجہ لا گت کا دبا ؤ ہے جو کہ contractionary ما لیا تی پا لیسی کے ذریعے قا بو میں نہیں کیا جا سکتا۔ ملک میں بڑھتی ہو ئی افراط زر کی وجہ صنعتی خام مال کی قیمتو ں میں اضا فہ اور روز مرہ کی اشیا ء میں کمی ہے درصل سب سے پہلے بجلی، گیس اور پیٹر ولیم مصنوعات کی برھتی ہو ئی قیمتیں افراط زر میں اضا فے کا با عث ہیں اور اس پر قابو پا نے کے لیے اسٹیٹ بینک سخت ما نیٹر ی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ ایف پی سی سی آئی کے صدر میا ں انجم نثا ر نے نجی شعبے کے قر ضو ں کی ما نگ میں اضا فہ کر نے کے لیے اسٹیٹ بینک کو پالیسی کی شر ح کو کم کر نے پر زور دیا جس سے بالآخر نئی صنعتی اور معا شی نمو میں مدد ملے گی۔

مزید :

کامرس -