ویمن چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کی سینئرنائب صدر آسیہ جہانگیر خان نے پنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

  ویمن چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کی سینئرنائب صدر آسیہ جہانگیر خان نے پنے ...

  



پشاور(اے پی پی)ویمن چیمبرآف کامرس اینڈانڈسٹری کی سینئرنائب صدراورسابق صوبائی وزیر برائے سوشل ویلفیئراینڈ ویمن ایمپاورمنٹ خیبرپختونخواآسیہ جہانگیر خان نے چند وجوہات کی بناء پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔

مزید : کامرس