برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

  



لاہور(این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت ایک روپے اضافے سے 148روپے، زندہ برائلر مرغی ایک روپے اضافے سے 141روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 114روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

مزید : کامرس