باجوڑ میں گھر کی چھت گر گئی، تین بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق

  باجوڑ میں گھر کی چھت گر گئی، تین بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق

  



باجوڑ (مانیٹرنگ ڈیسک) باجوڑ کی تحصیل ماموند میں گھر کی چھت گرنے سے تین بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہو گئے ہیں۔افسوسناک واقعے کے بعد مقامی لوگوں اور امدادی ٹیموں نے ملبے تلے دبے افراد کو وہاں سے نکالا اور ڈی ایچ کیو ہسپتال خار منتقل کر دیا گیا جہاں انھیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔مرنے والے بچوں میں حنا بی بی، زید، آسیہ، حذیفہ، انس، حبیب اور اسماعیل شامل ہیں جبکہ زخمیوں میں حنیف اللہ، نزاکت بی بی، لیلیٰ بی بی، زینب اور ریحانہ بی بی شامل ہیں۔

چھت گر گئی

مزید : صفحہ آخر