یورپین پارلیمنٹ میں 156 ارکان کاقراردادجمع کرانااہم پیشرفت، فاروق حیدر

یورپین پارلیمنٹ میں 156 ارکان کاقراردادجمع کرانااہم پیشرفت، فاروق حیدر

  



مظفر آباد(آئی این پی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیرراجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ یورپین پارلیمنٹ میں 156 ارکان کاقراردادجمع کرانااہم پیشرفت ہے،کشمیریوں کے مؤقف کی تائیدہوئی کہ بھارت غاصب ملک ہے،اس وقت آرایس ایس کی حکومت ہے،مودی سرکارنے بھارت میں اقلیتوں پرزندگی تنگ کررکھی ہے۔بدھ کو وزیراعظم آزادکشمیرراجہ فاروق حیدر نے میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یورپین پارلیمنٹ میں 156 ارکان کاقراردادجمع کرانااہم پیشرفت ہے،کشمیریوں کے مؤقف کی تائیدہوئی کہ بھارت غاصب ملک ہے۔وزیراعظم آزادکشمیر نے کہا کہ بھارت میں اس وقت آرایس ایس کی حکومت ہے،مودی سرکارنے بھارت میں اقلیتوں پرزندگی تنگ کررکھی ہے۔

فاروق حیدر

مزید : صفحہ آخر