نئی انرول کمپنیوں کی ری اسسمنٹ کیلئے 6آڈٹ فرموں کی دلچسپی

    نئی انرول کمپنیوں کی ری اسسمنٹ کیلئے 6آڈٹ فرموں کی دلچسپی

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر نئی انرول کمپنیوں کی ری اسسمنٹ کیلئے 6آڈٹ فرموں نے دلچسپی ظاہر کر دی،وزارت مذہبی امور میں 6آڈٹ کمپنیوں کے کاغذات وصول ہونے کی تصدیق ہوئی ہے،ان 6کمپنیوں کی سکیورٹنی کے بعد بہتر کارکردگی والی ایک کمپنی کو موقع فراہم کیا جائے گا وہ28دن کے اندر ملک بھر کی کمپنیوں کا سروے اور اڈٹ کر کے رپورٹ مرتب کرے گی اور نمبرنگ کرے گی جس کے مطابق حج فارمولیشن کمیٹی میرٹ پر کوٹہ ہونے کی صورت میں کوٹہ الاٹ کرے گی۔

ری اسسمنٹ

مزید : صفحہ آخر