پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

    پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

  



اسلام آباد(آئی این پی) پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس (آج) جمعرات کو ہو گا، جس میں وزارت نجکاری کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا جائے گا، کمیٹی اجلاس صبح 11بجے ہو گا ،جس کی صدارت چیئرمین کمیٹی راناتنویر حسین کریں گے۔

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی

مزید : صفحہ آخر