محکمہ جیل خانہ جات کے 20 افسران کے تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری
لاہور(کرائم رپورٹر)محکمہ داخلہ پنجاب نے20جیل افسران کے تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔ تفصیلات کے مطابق نازک شہزادڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل ملتان،عارف نثارڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ہائی سیکورٹی بیرک ملتان تعینات،اشتیاق احمدسپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل اوکاڑہ،محمداکرام سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل اٹک،مظہراقبال ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹیوڈسٹرکٹ جیل جہلم،جماعت علی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹیوہائی سکیورٹی میانوالی،عنایت اللہ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈویلپمنٹ ڈسٹرکٹ جیل اوکاڑہ،محمدارشدڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹیوڈسٹرکٹ جیل بہاولنگرتعینات،کامران صدیق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جوڈیشل ڈسٹرکٹ جیل فیصل آباد،شوکت علی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹیوسب جیل شجاع آباد،عمران بٹ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیاینڈڈی ڈسٹرکٹ جیل ٹوبہ ٹیک سنگھ،عمران اشرف ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جوڈیشل ڈسٹرکٹ جیل سیالکوٹ،وجاہت علی خان ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹیوڈسٹرکٹ جیل نارروال،محمدکاشف ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیاینڈڈی ڈسٹرکٹ جیل شیخوپورہ،ناصرنوازڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جوڈیشل ڈسٹرکٹ جیل حافظ آباد،جعفرسعیدڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹیوہائی سکیورٹی جیل ساہیوال،شمشادحسین ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹیوڈسٹرکٹ جیل منڈی بہاوالدین،قیصرفاروق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈویلپمنٹ سنٹرل جیل فیصل آباد،آصف مرتضیٰ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹیوڈسٹرکٹ جیل ٹوبہ ٹیک سنگھ جبکہ ثمرین اکرم ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل سرگودھاتعینات کردیاہے۔
افسران تبادلے