ترقی و تبادلے

      ترقی و تبادلے

  



لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) ڈائریکٹر جنرل پبلک لائبریریز پنجاب وحید اختر انصاری نے ٹائم سکیل پروموشن پالیسی کے تحت طارق محمود احسن، اسٹنٹ لائبریرین، گورنمنٹ ماڈل ٹاؤن لائبریری لاہور اور اسی لائبریری کے محمد سلیم، کلاسیفائر کو گریڈ 17 سے گریڈ 18 میں ترقی دینے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔

ترقی و تبادلے

مزید : پشاورصفحہ آخر