پی ٹی آئی خیبر آباد کا اجلاس‘ صوبائی کابینہ میں نمائندگی دینے کا مطالبہ
خیرآباد(نمائندہ پاکستان)خیبرپختونخوا۔اور پنجاب کے سنگم پرواقع ضلع نوشہرہ کوبھی صوبائی کابینہ میں نماہئندگی دی جائے۔ پی ٹی آئی خیرآباد کا ایک اجلاس زیرصدارت حمید آعوان منعقد ہوا۔ جس میں کثیر تعداد میں کارکنوں نے شرکت کی۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے حمید آعوان نے کہا کہ ہالیہ کا بینہ میں ردو بدل کی صورت ہم امید کرتے ہیں کہ پی کے ۲۶ کے ایم پی اے کو کابینہ میں نماہیندگی دی جائے ہمارے m p aحاجی ادریس خٹک نے گزشتہ دور حکومت میں جتنے ترقیاتی کام کیئے ہیں۔70سالوں میں اسکی مثال نہیں ملتی۔ اسی وجہ سے ہم اہٗلانے خیرآباد ptiچیرمئین عمران خان وزیر دفاع پرویز خٹک اور وزیر اعل ی محمود خان سے پورزور مطالبہ کرتے ہیں۔کہ صوبے میں سب سے زیادہ وٹ حاصل کرنے والا mpa جناب حاجی ادریس خٹک کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانا چائیے۔ جوکہ پارٹی۔صوبہ۔اور عوام کیلئے بہتر ثابت ہوں گے۔ اجلاس کے اختمام میں حاجی جاوید نے دعا کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی قیادت کو چائیے کہ جلدازجلد ادریس خٹک کو صوبائی وزیر نامزد کریں