بھینس کالونی،ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق

بھینس کالونی،ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق

  



کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی کے علاقے بھینس کالونی جوگی موڑ سوزوکی شوروم کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ متوفی کی لاش کو ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال لایا گیا، تاہم متوفی کی لاش کی شناخت نہیں ہوسکی۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر