حاجی عمر دراز خٹک انتقال کر گئے

حاجی عمر دراز خٹک انتقال کر گئے

  



سرائے نورنگ(نمائندہ پاکستان)پاکستان انٹرنیشنل فٹ بالر سہیل خٹک کے چچا حاجی عمر دراز خٹک انتقال کر گئے، مرحوم کی نماز جنازہ گذشتہ روزیڈ گراونڈ نورنگ میں ادا کی گئی جس میں مختلف مکاتب فکرسے تعلق رکھنے والے افرادنے بڑی تعدادمیں شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر