حاجی تاج علی خان دولت خیل انتقال کرگئے
سرائے نورنگ(نمائندہ پاکستان)معروف سماجی شخصیت حاجی تاج علی خان دولت خیل انتقال کرگئے مرحوم کی نمازجنازہ گذشتہ روزاُن کے آبائی گاؤں دولت خیل میں اداکی گئی جس میں مختلف مکاتب فکرسے تعلق رکھنے والے افرادنے شرکت کی۔