ضیاد خان ایڈوکیٹ کے والد انتقال کر گئے

  ضیاد خان ایڈوکیٹ کے والد انتقال کر گئے

  



صوابی(بیورورپورٹ) ملگری وکیلان تحصیل لاہور کے جنرل سیکرٹری ضیاد خان ایڈوکیٹ کے والد انتقال کر گئے انہیں بدھ کے روز چھوٹا لاہور میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحوم کی رسم قل کل بروز جمعہ محلہ خٹک چھوٹا لاہور میں ادا کی جائے گی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر