راضی مندکی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں

راضی مندکی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)یونین کونسل مڈل بٹ خیلہ کے محلہ بھابھی چم کے راضی مندکی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئی مرحوم کوگیلئی کے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحومہ جہانگیراورحیات خان کی بھی والدہ تھی۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکرکے لوگوں نے شرکت کی۔