فضل الرحمان خان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

  فضل الرحمان خان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

  



بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) سابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسیرپرنسپل ہائرسیکنڈری سکول ڈھیری جولگرام کے پرنسپل فضل احدخان کے والدفضل الرحمان خان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کوڈھیری کے مقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحوم فضل قادرخان،فضل حمیدخان اورفضل ودودخان کے بھی والدتھے۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکرکے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر