سنٹرل جیل میانوالی میں پرزنرز اور سائیٹ کمیٹی کا اجلاس

  سنٹرل جیل میانوالی میں پرزنرز اور سائیٹ کمیٹی کا اجلاس

  



لاہور(کرائم رپورٹر) سنٹرل جیل میانوالی میں پرزنرز اور سائیٹ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔جس کی صدارت ڈی آئی جی جیل خانہ جات سرگودھا ریجن سرگودھا نوید رؤف چوہدری نے کی۔اجلاس میں سپرنٹنڈنٹ جیل میانوالی منصور اکبر سمرا،سول سوسائٹی کے معززین اور مخیر حضرات جن میں پرنسپل نمل انسٹیٹیوٹ میانوالی جہان خان، سوشل ورکرمحمد طارق، سماجی کارکن فیصل عبیداللہ کے علاوہ ڈاکٹر طوبہ فیصل نے شرکت کی۔کمیٹی اراکین نے ڈی آئی جی کی قیادت میں جیل کے مختلف حصوں کا دورہ کیا۔

مزید : علاقائی