تعلیمی وفود نے ایوان قائد اعظم اور کارکنان کے دورے کئے

  تعلیمی وفود نے ایوان قائد اعظم اور کارکنان کے دورے کئے

  



لاہور (پ ر)گورنمنٹ بوائز ہائی سکول‘ باؤلی کیمپ کے طلباء اور اساتذہ نے نظریہئ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ شاہراہِ قائداعظمؒ اور نیو ماڈرن پبلک سکول‘بنک سٹاپ‘مجاہد روڈ فیروزپورروڈکے وفدنے ایوانِ قائداعظم جوہر ٹاؤن کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلریز بھی دیکھیں۔

دریں اثناء موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹ نے رانا گرائمر سکول فار بوائز‘ سوک سنٹر مون مارکیٹ‘ گلشن راوی‘رانا گرائمر سکول فار گرلز‘ گلشن راوی‘ سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول‘ میاں میر پنڈ‘گورنمنٹ این اے پرائمری بوائز سکول‘ رحمانپورہ اچھرہ اور گورنمنٹ گرلز ہائی سکول‘ سلطان احمد روڈ‘اچھرہ کا وزٹ کیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4